EPAPER
یوئیفا (UEFA) نے محصور غزہ سے متعلق ایک بینر پیش کیا ہے جس پر لکھا ہے: ’’بچوں کا قتل بند کریں۔ شہریوں کا قتل بند کریں۔ ‘‘ یہ بینر بدھ کوپیرس سینٹ جرمین اور ٹوٹنہم کے درمیان ہونے والے یوئیفا سپر کپ میچ سے قبل دکھایا گیا۔
August 14, 2025, 4:14 PM IST
محمد حبیب نے۱۹۷۷ء میں ایڈن گارڈنس میں بارش سے متاثرہ میچ میں پیلے کی ٹیم کاسموس کلب کیخلاف گول کیا تھا۔ میچ۲۔۲؍گول سے برابر رہاتھا
August 17, 2023, 11:04 AM IST
محمد حبیب نے۱۹۷۷ء میں ایڈن گارڈنس میں بارش میں پیلے کاسموس کلب کے خلاف گول کیا تھا۔ اس ٹیم میں پیلے، کارلوس البرٹو، جارجیو سی جیسے مضبوط کھلاڑی تھے۔ وہ میچ۲۔۲؍گول سے برابر رہاتھا۔ پیلے نے میچ کے بعد ان کی تعریف بھی کی تھی۔
August 16, 2023, 6:07 PM IST
اس سے قبل ان کا جسد خاکی سینٹوس اسٹیڈیم میں رکھا گیا تھا جہاں ہزار لوگوں نے اُن کا آخری دیدار کیا
January 04, 2023, 12:56 PM IST