EPAPER
فلپائن کے مسلم اکثریتی بنگسامورو خود مختار علاقے میں کئی دہائیوں کی شورش اور تشدد کے بعد پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ انتخابات کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات کے باوجود ۸۰ نشستوں کے لیے لاکھوں ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا، جسے خود حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
September 14, 2026, 4:13 PM IST
رپورٹ کے مطابق، ۲۰۲۵ء میں امریکہ نے ایک بڑے فرق کے ساتھ عالمی سطح پر اے آئی ویب ٹریفک کی قیادت کی۔ تقریباً ۲۰ فیصد سے زائد ٹریفک امریکہ سے دیکھا گیا جو اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہندوستان کے کل اے آئی ویب ٹریفک کے حجم کے دگنا سے بھی زیادہ ہے۔ مجموعی طور پر، عالمی سطح پر ویب پر مبنی تمام اے آئی تعاملات (interactions) کا ۵ء۳۶ فیصد حصہ، سرفہرست تین ممالک کے صارفین کی جانب سے دیکھنے ملا۔ برازیل ۷ بلین اے آئی وزٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
September 12, 2026, 7:44 PM IST
’ایم وی جون ایسٹر‘ میں ۱۱۷ ؍مسافر اور ۱۷ ؍رکنی عملہ سوار تھا، ۴۳ ؍افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
September 11, 2026, 1:15 PM IST
فلپائن کی الیگزینڈرا ایلا نے امریکہ کی میری اسٹوئیانا کو۱۔۶، ۲۔۶؍ سے آسانی سے شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں اپنی جگہ یقینی کرلی اور اپنی شاندار فارم جاری رکھی۔
September 02, 2026, 3:23 PM IST
