• Thu, 05 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Rahul Gandh

لوک سبھا: راہل کا جنرل نرونے کی غیر شائع شدہ یادداشت دکھا کر مودی کو چیلنج

کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے آج لوک سبھا بجٹ اجلاس کے دوران سابق آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کی غیر شائع شدہ یادداشت Four Stars of Destiny کے اقتباسات دکھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو کھلا چیلنج دیا کہ اگر وہ آج ایوان میں آئیں تو وہ ذاتی طور پر انہیں یہ کتاب فراہم کریں گے۔ راہل نے الزام لگایا کہ ۲۰۲۰ ءمیں لداخ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی نے قومی سلامتی پر مناسب فیصلے نہیں کیے۔

February 04, 2026, 4:08 PM IST

چینی دراندازی پر راہل گاندھی کو بولنے نہیں دیاگیا

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کو سابق فوجی سربراہ کی غیر مطبوعہ کتاب کا حوالہ دینے سے روک دیاگیا،حکومت کی تساہلی کو بے نقاب کرنا چاہتے تھے، امیت شاہ سے راج ناتھ سنگھ تک بی جےپی کا ہر لیڈر سراپا احتجاج نظر آیا، اسپیکر نے بھی ضوابط کا حوالہ دیکر حکمراں محاذ کی تائید کی،کانگریس نے آواز دبانے اور حقائق کو چھپانے کا الزام عائد کیا

February 03, 2026, 7:19 AM IST

راہل گاندھی نے فضائی آلودگی کا مسئلہ اٹھایا

شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ’آواز بھارت کی‘ پلیٹ فارم پر اپنے ذاتی تجربات اور مشکلات شیئر کریں۔

January 26, 2026, 12:39 PM IST

’’گجرات میں ایس آئی آر کے دوران منصوبہ بند ووٹ چوری ہورہی ہے‘‘

راہل گاندھی نے ہزاروں ووٹرس کے خلاف ایک ہی نام سے اعتراض داخل کئے جانے کا حوالہ دیا، کہا: الیکشن کمیشن جمہوریت کا محافظ نہیں، ووٹ چوری میں معاون ہے

January 25, 2026, 7:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK