Inquilab Logo Happiest Places to Work

Shab e Barat

شب برات عقیدت واحترام، امن وامان کیساتھ منائی گئی

ریاست بھر میں کہیں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ مساجد اور قبرستانوں کے ذمہ داران کے ساتھ پولیس افسران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا، انتظامات کی تعریف۔

February 15, 2025, 11:44 AM IST

آج شب ِبرأت پر قبرستانوں میں پولیس کا زبردست پہرہ

اعلیٰ افسران نے حفاظتی امور کے متعلق متعدد قبرستانوں کے ٹرسٹیان سے تبادلۂ خیال کیا۔ ٹرسٹیان نےزائرین کو بھی چند امور کی جانب متوجہ کیا۔

February 13, 2025, 11:46 AM IST

’’شب برأت مغفرت طلب کرنے کی رات ہے، اسے خرافات میں ضائع نہ کیجئے‘‘

جامعہ قادریہ اشرفیہ میں علماء کی میٹنگ ،سید معین میاں نےکہا : ’’ شب برأت پر بہت سے نوجوان آتش بازی ،بائیک ریسنگ ، چوپاٹی ،گیٹ وے آف انڈیا اور نریمان پوائنٹ پر سیر وتفریح اور دھمکا چوکڑی کرتے ہیں، انہیں  چاہئے کہ وہ اس رات میں عبادت کریں اور مرحومین کیلئے دعائےمغفرت کریں۔‘‘ بائیکلہ پولیس کی جانب سے ناریل واڑی قبرستان میں اورایل ٹی مارگ پولیس کی جانب سے چیرابازار میں میٹنگ کی گئی۔

February 12, 2025, 3:50 PM IST

آج شب برأت،شہرومضافات کے قبرستانوں میں سخت حفاظتی بندوبست

قبرستانوں میں صاف صفائی اور پانی وغیرہ کا خاص انتظام۔ٹرسٹیان کی جانب سے رضاکاروں کی تعیناتی ۔کئی اہم امور پرتوجہ دلائی گئی

February 25, 2024, 8:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK