EPAPER
ہندی فلموں کے ایک بہترین نغمہ نگار اور ’چودھویں کا چاند ہو‘ جیسے گیتوں کے خالق شکیل بدایونی یعنی شکیل احمد، ۳؍ اگست ۱۹۱۶ء کو اترپردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے۔
April 20, 2026, 1:15 PM IST
ممبئی کے معروف تعلیمی ادارے صابو صدیق میں ایک مشاعرہ تھا جہاں مشہورفلم ساز اے آر کاردار بھی موجود تھے، شکیل کا کلام سنتے ہی انہوں نے انہیں فلموں میں نغمہ نگاری کی پیشکش کردی تھی۔
August 31, 2025, 12:21 PM IST
مشہور شاعر اور گیت کار شکیل احمد، ۳؍ اگست ۱۹۱۶ءکواتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجدمیں خطیب وپیش امام تھے۔
August 03, 2025, 10:38 AM IST
شکیل احمد، ۳؍اگست ۱۹۱۶ءکواتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانےسےتھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔
April 21, 2025, 11:58 AM IST
