EPAPER
شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے سوریہ کمار یادو نے آئی پی ایل ۲۰۲۵ءمیں سچن تینڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سوریہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کیلئے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
May 28, 2025, 12:10 PM IST
روہت شرما (ناٹ آؤٹ ۷۶؍رن ) اور سوریہ کمار یادو ( ناٹ آؤٹ۶۸؍رن ) دھماکہ خیز نصف سنچری اننگز کی بدولت ممبئی انڈینس نے اتوار کو انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے ۳۸؍ ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کو ۹؍ وکٹ سے شکست دے دی۔
April 21, 2025, 3:54 PM IST
تلک ورما (۵۹؍رن)، ریان رِکیلٹن (۴۱؍رن) اور سوریہ کمار یادو (۴۰؍ رن) کی شاندار اننگز کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ممبئی انڈینس نے اتوار کو انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)۲۰۲۵ء کے۲۹؍ویں مقابلے میں دہلی کیپٹلس کو۱۲؍ رن سے شکست دے دی۔
April 14, 2025, 4:52 PM IST
ممبئی کی ٹیم کے بلے باز نے رنجی میچ میں ۷۰؍ رن بنائے اور کپتان اجنکیا رہانے کے ساتھ۱۳۹؍ رن کی اہم شراکت کی۔
February 11, 2025, 12:25 PM IST