Inquilab Logo

Thane

ممبئی، تھانے، بھیونڈی، بدلاپور، کلیان اور ڈومبیولی میں بے موسم بارش

پال گھر اور دہانومیں تیزبارش کے دوران دیوار اور درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک،۴؍ لڑکیاں زخمی۔

May 17, 2024, 10:15 AM IST

بھیونڈی پارلیمانی حلقے سےکپل پاٹل کو اس مرتبہ سخت چیلنج ملنے کا امکان

۲۰۱۹ء میں کپل پاٹل نے ۵؍ لاکھ ۲۳؍ ہزار ۵۸۳؍ (۵۲ء۰۹؍فیصد ) ووٹوں کے ساتھ جیت حاصل کی تھی، ۲۰۱۴ء میں بھی وہ منتخب ہوئے تھے۔

April 29, 2024, 10:53 AM IST

تھانے میں ۲؍ منزلہ چال کے چھ کمرے منہدم، کوئی جانی نقصان نہیں

گھوڑبندر روڈ کے علاقے ڈونگری پاڑہ میں ایک دو منزلہ چال کے ۶؍  کمرے گر گئے۔ حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔انتہائی مخدوش چال کی پہلی منزل کے۴؍ کمرے زمینی منزل کے ۲؍ کمروں پر گرگئے۔ مکین حادثہ سے قبل ہی کمروں سے نکل گئے تھے۔

April 20, 2024, 5:47 PM IST

ممبئی اور تھانے میں بھیانک آتشزدگی، ۲؍ مزدور زخمی

رے روڈ کے انڈسٹریل اسٹیٹ میں لاکھوں کا مال خاکستر ۔ پوائی میں۱۵؍جھوپڑے جلے ۔کلوا میں زیرتعمیرعمارت کے شیڈمیں آگ لگی۔

April 18, 2024, 11:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK