Inquilab Logo

The Day Of Judgment

’’نبی اکرمؐ کے دین کا قیامت تک کوئی کچھ  نہیں بگاڑسکتا ‘‘

وائی ایم سی اے گراؤنڈ پر’تحفظ سنت وعظمت صحابہ ‘کانفرنس کے دوسرے دن علماء کے خطابات ، دین سے رشتہ استوار کرنے پرتوجہ دلائی اوریہ سمجھانے کی کوشش کی کہ تمام مسائل کاحل حضوراکرمؐ کے مبارک فرامین پرعمل کرنے سے ہی ممکن ہے۔

February 04, 2024, 9:21 AM IST

نبی کریم ؐ تا قیامت پوری انسانیت کیلئے کامل نمونہ اور مکمل رہنما ہیں

انسان سب سے زیادہ اس بات کا محتاج ہے کہ جینے اور مرنے کا سلیقہ سیکھے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کرام مبعوث فرمائے لیکن ان کی تعلیمات اپنے ملک اور قوم تک محدود تھیں، حضور ﷺ خاتم الانبیاء بن کر تشریف لائے ،آپ ؐ پر نازل ہونے والی کتاب قرآن اور آپ ؐ کی احادیث سارے عالم کیلئے ہیں اور آپؐ کے اسوہ میں ہمارے لئے بہترین نمونۂ حیات ہے۔

September 22, 2023, 11:33 AM IST

آج اُنتیسویں تراویح میں قیامت کی ہولناکیوں اوراس کی کیفیتوں کا ذِکرسُنا جاسکےگا

روحِ قرآں۔پارہ :(۳۰) تیسویں پارے کی پہلی سورہ النباء کا موضوع بھی سابقہ سورہ کے موضوع سے ملتا جلتا ہے، یعنی قیامت۔ یہ موضوع تھا ہی ایسا حیرت انگیز کہ جب بھی اہل مکہ کے سامنے قیامت کا ذکر کیا جاتا اور بتلایا جاتا کہ ایک دن یہ دنیا ختم ہوجائے گی تو وہ اس پر نہ صرف یہ کہ تعجب اور حیرت کا اظہار کرتے بلکہ اسے عقل سے بعید سمجھ کر اس خیال کا مذاق بھی اڑاتے۔

April 20, 2023, 10:43 AM IST

شرعی حیثیت میںبابری مسجد قیامت تک مسجد رہے گی

وحدت اسلامی کی جانب سے بابری مسجد عنوان پرمراٹھی پترکار سنگھ میںسیمینار،مقررین نے قرآنی احکامات اوربابری مسجد کے فیصلے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا

December 05, 2021, 8:09 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK