Inquilab Logo

Tunisia

تیونس سے اٹلی جانے والےغیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں ۲۲؍ فیصد کا اضافہ

تیونس نیشنل گارڈ کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سمندر کے راستےخطر ناک سفر کرکے تیو نس سے اٹلی جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں ۲۲؍ فیصد کا اضا فہ ہوا ہے۔ اسی طرح تارکین وطن کو لے جارہے بحری جہازوں کے حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی تین گنا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ یورپی یونین نے تیونس کو ان غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے ۲۵۵؍ ملین یورو کی مالی امداد دی ہے۔

May 13, 2024, 7:36 PM IST

غزہ میں نسل کشی سے دلبرداشتہ تیونس کے یہودیوں نے سالانہ تقریب منسوخ کی

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے سبب تیونس میں یہودیوں نے اپنی سالانہ تقریب منسوخ کر دی ہے۔ اس کے علاوہ زیارت اور رسومات کومحدود کر دیا گیا ہے۔

April 20, 2024, 4:41 PM IST

اٹلی: تیونس سے تارکین وطن کو اسپیڈ بوٹ سے سفر کروانے والے ۱۲؍ افراد گرفتار

گزشتہ چند ماہ میں یورپی ممالک خاص طور پر اٹلی اور اسپین میں غریب ممالک کے تارکین وطن کی تعداد بڑھی ہے۔ بیشتر معاملات میں یہ افراد غیر قانونی طور پر سرحدوں میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس ضمن میں یورپی یونین نے سخت رویہ اختیار کیا ہے اور ساحلوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ یہ ۱۲؍ افراد فی شخص ۶؍ ہزار یورو کے عوض ۲۰؍ افراد کو تیونس سے اٹلی لے جارہے تھے۔

February 21, 2024, 10:22 PM IST

تیونس میں حزب اختلاف کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید سختی

ایف ڈی ایل کی سربراہ عبیر موسیٰ کو حراست میں لیا گیا ،ان کی پارٹی کا الزام ہے کہ وکلاء کو بھی ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔

October 06, 2023, 12:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK