Inquilab Logo

United Arab Emirates

کئی عرب ممالک چاہتے ہیں کہ غزہ جنگ میں اسرائیل کی جیت ہو: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا’’ یہ ممالک کھل کر کچھ نہیں کہتے لیکن ہم سے کہتے ہیں کہ آپ حماس کو تباہ کر دیجئے ورنہ اس کا اگلا نشانہ ہم ہوں گے۔‘‘ ۷؍ اکتوبر کے حملے میں ناکامی کیلئے اپنی حکومت کی ذمہ داری کا اعتراف۔

May 12, 2024, 1:32 PM IST

ہندوستان نے اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کی رکنیت کے حق میں ووٹ دیا

ہندوستان نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مسودے کے حق میں ووٹ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطین اہل ہے اور اسے اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کیا جانا چاہئے۔ اس سے پہلے اس طرح کی کوشش امریکی ویٹو کے سبب ناکام ہو گئی تھی۔

May 10, 2024, 10:20 PM IST

یو اے ای کی تاریخی بارش میں۲۵۰؍ ملین ڈالر مالیت کی کاریں تباہ ہوگئیں

گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی تباہ کن بارش اور پورے ملک میں سیلابی کیفیت پیدا ہوجانے کی وجہ سے۵۰؍ ہزار سے زائد کاریں تباہ ہو گئیں جن کی مالیت ایک اندازہ کے مطابق۲۵۰؍ ملین ڈالر تھی۔

May 08, 2024, 12:44 PM IST

ابوظہبی: حکمراں کے نمائندۂ خاص محمد طحنون کے انتقال پر محمد بن زاید کی تعزیت

ابوظہبی کے حکمراں محمد بن زید (ایم بی زی) کے نمائندۂ خاص شیخ طحنون بن محمد کا ۸۲؍ سال کی عمر میں انتقال۔ متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزراء نے اظہار تعزیت پیش کی۔سات دنوں کے سرکاری سوگ کا اعلان ۔

May 02, 2024, 9:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK