Inquilab Logo Happiest Places to Work

Urvashi Rautela

اکشے کیلئے اجے دیوگن نے ’’دھمال۴‘‘ کی ریلیز مؤخر کر دی ہے

اجے دیوگن نے ’’دھمال۴‘‘ کی ریلیز مؤخر کر دی ہے تاکہ اکشے کمار کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کو سنیما گھروں میں بہتر اور آسان موقع مل سکے۔ یہ فیصلہ دونوں اداکاروں کے درمیان باہمی گفتگو کے بعد کیا گیا۔

May 17, 2026, 1:01 PM IST

’’ویلکم ٹو دی جنگل ‘‘ کا ٹیزر جاری، فلم میں نان اسٹاپ ہنسی کا طوفان

انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے! انتہائی متوقع کامیڈی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل ‘‘ کا آفیشل ٹیزر ریلیز ہو چکا ہے، جو ایک بار پھر بڑے پردے پر وہی پاگل پن، کنفیوژن اور قہقہوں سے بھری دنیا واپس لے آیا ہے۔

May 15, 2026, 3:31 PM IST

اُروشی دھرمیندر کو یاد کرکے جذباتی ہو گئیں:’’کچھ درد کو دبایا نہیں جاسکتا‘‘

اُروشی روتیلا نے دھرمیندر کو ’’سنگھ صاحب دی گریٹ‘‘ کے ایک گانے کا کلپ شیئر کرکے اور ایک جذباتی پوسٹ میں ان کے ساتھ اپنے آغاز کے خاص لمحات کو یاد کرتے ہوئے یاد کیا۔ دھرمیندر کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ درد کبھی دبائے نہیں جاسکتے۔

November 30, 2025, 10:00 PM IST

اروشی روتیلا نے ’بے شرم رنگ ‘پر ویڈیو بنایا

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے سپر ہٹ فلم پٹھان کے گانے ’بے شرم رنگ‘ پر ویڈیو بنایا ہے۔

January 30, 2023, 2:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK