Inquilab Logo

اروشی روتیلا نے ’بے شرم رنگ ‘پر ویڈیو بنایا

Updated: January 30, 2023, 2:03 PM IST | Urvashi Rautela | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے سپر ہٹ فلم پٹھان کے گانے ’بے شرم رنگ‘ پر ویڈیو بنایا ہے۔

Urvashi Rautela made a video on Shah Rukh Khan`s movie song
اروشی روتیلا نے شاہ رخ خان کی فلم کے گیت پر ویڈیو بنایا

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے سپر ہٹ فلم پٹھان کے گانے ’بے شرم  رنگ‘ پر ویڈیو بنایا ہے۔اروشی روتیلا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں انہیں سمندری کشتی میں بیٹھ کر انسٹاگرام ریل سیلفی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اروشی نے فلم پٹھان کے گانے ’بےشرم  رنگ‘  پر ویڈیو بنایا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے  لکھا کہ `شاہ رخ خان ہمارا آج کا مین آف دی ڈے ہے ۔ اروشی روتیلا نے بتایا کہ وہ مالدیپ میں ہیں اور چھٹیاں منا رہی ہیں۔ اروشی روتیلا کے اس ویڈیو کو ان کے مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK