Inquilab Logo

Weather

مغربی افغانستان کے غور قصبے میں سیلاب، ۵۰؍ افراد ہلاک

طالبان کےحکام نے اطلاع دی ہے کہ مغربی افغانستان کے غور قصبے میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں تقریباً ۵۰؍ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ گھور قصبے کے گورنر کے ترجمان عبدالوحید حماس نے کہا کہ درجنوں افراد گمشدہ ہیں اور سیکڑوں گھر بہہ گئے ہیں۔

May 18, 2024, 2:50 PM IST

ممبئی، تھانے، بھیونڈی، بدلاپور، کلیان اور ڈومبیولی میں بے موسم بارش

پال گھر اور دہانومیں تیزبارش کے دوران دیوار اور درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک،۴؍ لڑکیاں زخمی۔

May 17, 2024, 10:15 AM IST

مانسون ۲۰۲۴ء: محکمہ موسمیات کے مطابق ۳۱؍ مئی تک مانسون کے کیرالا پہنچے کا امکان

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بدھ کو پیش گوئی کی ہے کہ سالانہ جنوب مغربی مانسون کا ۳۱؍مئی کے آس پاس کیرالا تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق امسال چار مہینوں میں معمول سے زیادہ بارش کی امید ہے۔

May 16, 2024, 7:43 PM IST

تیز ہواؤں اوربارش کےسبب بھیونڈی اور کلیان کے مختلف علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر

تیز بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر درخت گرگئے، اینٹوں کی بھٹیوں کو کافی نقصان پہنچا، ٹورنٹ کمپنی بجلی سپلائی بحال کرنے میں مصروف۔

May 14, 2024, 6:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK