Inquilab Logo

aarya

’’چندو چیمپئن‘‘ کریئر کی مشکل فلموں میں سے ایک ہے:کارتک آرین

کارتک آرین نے نیہا دھوپیا کے ٹاک شو ’’نو فلٹر نیہا‘‘ کے سیزن ۶؍ کے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کہا کہ ’’چندو چیمپئن‘‘ ان کیلئےسب سے مشکل فلموں میں سے ایک رہی ہے کیونکہ اس میں بایوپک کے لحاظ سے مختلف کھیلوں کے عناصر شامل کئے گئے ہیں۔

April 13, 2024, 6:34 PM IST

بھول بھلیا ۳؍میں کارتک آرین کی انٹری شاندار ہوگی، ایک ہزار ڈانسر ہونگے

پہلے اکشے کمار اور پھر کارتک آرین نے فلم ’بھول بھلیا‘ میں جو شاندار کام کیا ہے، شائقین آج بھی اسےبھول نہیں سکے ہیں۔

March 26, 2024, 10:31 AM IST

آریہ ۳؍ انتم وار: اپنےبچوں کیلئے کچھ بھی کرنے کیلئے تیار ماں کی کہانی

سشمتاسین کا کردار آریہ تیسرے سیزن میں نئے قسم کے چیلنجیز کا سامنا کرنے اور ان سے الگ انداز میں نمٹنے کیلئے تیار رہتی ہے۔

February 25, 2024, 10:11 AM IST

ویمن پریمیئر لیگ: افتتاحی پروگرام میں شاہ رخ سمیت متعدد بالی ووڈ ستاروں کا جلوہ

۲۳؍ فروری کو بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ویمن پریمیئر لیگ ۲۰۲۴ء کی افتتاحی تقریب میں شاہ رخ خان اور شاہد کپور کے علاوہ ورون دھون ، کارتک آرین ، سدھارتھ ملہوترا اور ٹائیگر شروف نے بھی جلوے بکھیرے۔

February 24, 2024, 2:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK