Inquilab Logo Happiest Places to Work

aashiqui 2

’’عاشقی ۲‘‘ کی ری ریلیز کی مانگ، شردھا کپور کے کلپ نے نئی بحث چھیڑ دی

شردھا کپور کے ایک پرانے کلپ کے وائرل ہونے کے بعد سنیما گھروں میں ’’عاشقی ۲‘‘ کی ری ریلیز کی مانگ ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے۔ اداکارہ نے اس خیال کو ’’شاندار‘‘ قرار دیتے ہوئے پروڈیوسرز تک پہنچانے کی بات کی تھی۔

April 25, 2026, 3:48 PM IST

’’سیارہ‘‘ نے ’’عاشقی ۲‘‘ کے عالمی آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا

’’سیارہ‘‘ نے ۲۰۱۳ء کی فلم ’’عاشقی ۲‘‘ کے عالمی آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ موہت سوری کی ہدایتکاری والی فلم نے عالمی باکس آفس پر ۱۵۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کر لیا ہے۔

July 22, 2025, 8:02 PM IST

’عاشقی ۲‘ کا نغمہ ’ تم ہی ہو‘ سننے کے بعد ہی سے اریجیت سے ملنا چاہتا تھا: شیران

’’سفائر‘‘ کی ریلیز کی بعد ایڈ شیران نے انکشاف کیا کہ وہ ’’عاشقی ۲‘‘ کا نغمہ ’’تم ہی ہو‘‘ سننے کے بعد ہی سے اریجیت سنگھ سے ملنا چاہتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ’’سفائر‘‘ کا پنجابی ورژن چند ہفتوں میں ریلیز ہوگا۔

June 10, 2025, 6:01 PM IST

دہلی ہائی کورٹ کی ٹی سیریز پر ’عاشقی‘ عنوان استعمال کرنے پر پابندی

’’’عاشقی‘‘ کے عنوان کے تحت ٹی سیریز کے مالک بھوشن کمار فلم بنانا چاہتے تھے جسے روکنے کیلئے مکیش بھٹ نے قانونی طریقہ اختیار کیا۔ مکیش بھٹ کا خیال ہے کہ ’’عاشقی‘‘ محبت اور موسیقی کا امتزاج ہے جسے وہ سمجھتے ہیں، مداح سمجھتے ہیں مگر بھوشن نہیں سمجھتا اور وہ اس فرنچائزی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا تھا۔

September 05, 2024, 10:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK