EPAPER
موہت سوری نے بتایا کہ ان کی اگلی فلم ’’سیارہ‘‘ کا نام پہلے ’’عاشقی ۳‘‘ تجویز کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ اہان پانڈے اور انیت پڈا نے ادکاری سے سجی یہ فلم ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
June 25, 2025, 4:41 PM IST
انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو فی الحال ’’عاشقی ۳‘‘ کا نام دیا جارہا ہے لیکن یہ تصدیق شدہ نہیں ہے۔ یہ فلم پہلے دیوالی ۲۰۲۵ء پر ریلیز ہونے والی تھی مگر اب فروری ۲۰۲۶ء میں متوقع ہے۔
May 30, 2025, 9:41 PM IST
ترپتی ڈمری، انوراگ باسو کی فلم عاشقی ۳؍سے علاحدہ ہوگئی ہیں۔ یاد رہے کہ وہ اس فلم میں کارتک آرین کے مدمقابل نظرآنے والی تھیں۔ فلمسازوں نے کلیدی ہیروئن کی کاسٹنگ شروع کی ہے نیز تب تک فلم کا پروڈکشن ملتوی کیا گیا ہے۔
January 07, 2025, 8:24 PM IST
کارتک آرین اور ترپتی ڈمری کی ’’بھول بھلیاں ۳‘‘ اسی سال یکم نومبر کو ریلیز ہوگی۔ اس کے بعد دونوں اداکار انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانوی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔ تاہم، اس فلم کا نام ’’عاشقی‘‘ یا ’’عاشقی ۳‘‘ نہیں ہے۔
September 15, 2024, 1:55 PM IST