EPAPER
باوقار فہرست کاروباری افراد، پیشہ ور افراد، کھلاڑیوں اور تخلیقی فنکاروں کے اثرات کو مناتی ہے۔ بالی ووڈ کے نئے آنے والے اداکار انیت پڈا، لکشیا اور ابھے ورما نے فوربس انڈیا ۳۰؍ انڈر ۳۰؍ ۲۰۲۶ء کی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔
January 08, 2026, 9:01 PM IST
مشہور اداکار ارشد وارثی نے پولینڈ میں شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ کی شروعات کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق وہ ’’کنگ‘‘ میں اہم کردارمیں نظر آئیں گے۔ یاد رہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری سدھارتھ آنند انجام دیں گے۔
September 03, 2025, 8:06 PM IST
ابھے ورما میڈوک فلمز کی سائنس فنکشن فلم ’’چھومنتر‘‘ میں اننیا پانڈے کے ساتھ نظر آئیں گے۔ اس فلم کی ہدایتکاری ’’دھک دھک‘‘کے ہدایتکار ترن ڈوڈیجا ادا کریں گے۔
August 05, 2025, 2:56 PM IST
ایڈ شیران کے سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے کہ وہ شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘ کیلئے ایک ہندی نغمہ ریکارڈ کر رہے ہیں۔ ایڈ شیران نے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے اس کی تصدیق کی۔
June 19, 2025, 4:17 PM IST
