Inquilab Logo Happiest Places to Work

abhijeet bhattacharya

’’چنری چنری‘‘ ریمیک: ابھیجیت بھٹاچاریہ اور انو ملک کی تنقید

فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ کیلئے مشہور گانے ’’چنری چنری‘‘ کے نئے ورژن نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے ریمیک پر شدید ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ورون دھون اس گانے کے ذریعے سلمان خان نہیں بن سکتے، جبکہ موسیقار انو ملک نے نئے ورژن کی تعریف کی ہے۔

May 27, 2026, 3:45 PM IST

انا اور رنجش کے سبب میرے اور شاہ رخ خان کے درمیان فاصلے آئے: ابھیجیت بھٹاچاریہ

بالی ووڈ گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شاہ رخ خان کے ساتھ پیشہ ورانہ دوری انا اور ذاتی رنجش کی وجہ سے پیدا ہوئی۔ ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ معافی نہ ملنے اور تعلقات میں بگاڑ نے انہیں شاہ رخ کے پروجیکٹس سے دور کر دیا۔ ۹۰ء کی دہائی میں دونوں کی جوڑی نے کئی یادگار گانے دیے، تاہم یہ شراکت اچانک ختم ہو گئی، جس پر گلوکار نے برسوں بعد کھل کر بات کی ہے۔

May 02, 2026, 4:56 PM IST

ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کو پھر نشانہ بنایا

گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے کنگ خان شاہ رخ پر پھر طنز کیا کہ اگر سبھی نغمے ان کے نام پر چل رہے ہیں تو پھر مَیں کیا ہوں؟

April 10, 2025, 6:46 PM IST

مجھے شاہ رخ خان کے سہارے کی ضرورت نہیں ہے: ابھیجیت بھٹاچاریہ

حال ہی میں ایک انٹرویو میں گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے کہا کہ انہیں انڈسٹری میں آگے بڑھنے کیلئے شاہ رخ اور شاہ رخ کے سہارے کی ضرورت نہیں ہے۔

December 05, 2024, 9:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK