EPAPER
پیرس سینٹ جرمین فٹبال کلب (پی ایس جی )کے مراکشی رائٹ بیک اشرف حکیمی رباط میں منعقدہ سی اے ایف ایوارڈز ۲۰۲۵ء میں افریکن فٹبالر آف دی ایئر قرار پائے۔ وہ ۵۲؍سال بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ڈیفینڈر بن گئے۔
November 20, 2025, 7:12 PM IST
باوقار فٹبال ایوارڈ بیلون ڈی اور۲۰۲۵ء کے لیے مردوں اور خواتین کی شارٹ لسٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو مسلسل دوسرے سال نامزد نہیں کیا گیا۔
August 08, 2025, 3:47 PM IST
چمپئن لیگ کے فائنل میں پی ایس جی نے انٹر میلان کو ۰۔۵؍ گول کے اسکور سے شرمناک شکست دی۔ اشرف حکیمی نے ٹیم کیلئے پہلا گول کیا۔
June 02, 2025, 12:50 PM IST
