• Sat, 21 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

agartala

تریپورہ: آتشزدگی کے شکار ہندو خاندانوں کو مسلم شخص نے اپنے گھر میں پناہ دی

تریپورہ میں آتشزدگی کے شکار ہندوخاندانوں کیلئے مسلم شخص نے اپنا گھر کھول دیا،آ فتاب علی، اور شیخ فاؤنڈیشن نے آگ لگنے سے بے گھر ہونے والے تین متاثرہ ہندو مزدور خاندانوں کو پناہ، خوراک اور ضروری سامان فراہم کیا۔

February 20, 2026, 9:40 PM IST

اگرتلا: ہندوتوا کے ہاتھوں مسلمان رکشا ڈرائیور پر حملہ، زندہ جلانے کی کوشش

تریپورہ کی راجدھانی اگرتلا میں ایک مسلم رکشا ڈرائیورکو نامعلوم افراد نے انتہائی سفاکانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے زندہ جلانے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ نہ صرف سنگین فرقہ وارانہ تشدد کی طرف اشارہ کرتا ہے بلکہ علاقے میں اقلیتوں کے تحفظ پر بھی سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔

January 03, 2026, 3:48 PM IST

بنگلہ دیش: اگرتلہ میں بنگلہ دیشی مشن پر حملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

بنگلہ دیش میں ہندو راہب چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف ہندوستان کی ریاست تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں احتجاج کیا گیا ، جس میں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملہ کرکے بنگلہ دیش کے جھنڈے کی مبینہ بے حرمتی کی، بنگلہ دیش نے اس واقع کی مکمل تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔

December 02, 2024, 9:40 PM IST

امیت شاہ نے تریپورہ کو’تین مصیبتوں‘ سے بچانےکیلئےبی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کی

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ، کانگریں اور ٹیپراموتھا کو مصیبت قرار دیا،کہا:تریپورہ میں جو ترقی ہوئی وہ ۵؍برسوں کی بی جے پی حکومت میں ہوئی

February 13, 2023, 2:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK