EPAPER
پالگھر میں واقع یہ قلعہ اب بھی زیادہ مشہور نہیں ہے اس لئے یہاںسکون کے چند لمحے میسر آتے ہیں اور یہاں سے آپ دور دور تک نظارہ کرسکتے ہیں۔
December 11, 2025, 1:17 PM IST
ٹینس پریمیر لیگ ( ٹی پی ایل) کا ساتواں سیزن ۹؍ سے ۱۴؍ دسمبر ۲۰۲۵ءتک گجرات یونیورسٹی ٹینس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں آٹھ ٹیمیں خطاب کے لیے مدمقابل ہوں گی۔
December 08, 2025, 9:04 PM IST
انڈیگو بحران: انڈیگو کے آپریشنل بحران کے درمیان، حکومت نے مسافروں کو اہم راحت فراہم کی ہے۔ ایئر لائن نے اب تک ۶۱۰؍ کروڑ روپے کا ری فنڈ کیا ہے۔ حکومت نے کرایہ کی حد، مفت ری شیڈولنگ، اور گم شدہ سامان سے متعلق اہم احکامات جاری کیے ہیں۔
December 07, 2025, 9:14 PM IST
۲۰۳۰ء کے کامن ویلتھ کھیل احمد آباد میں ہوں گے۔ کامن ویلتھ کے ۷۴؍ رکن ممالک نے بدھ کو باضابطہ طور پر ان کھیلوں کی میزبانی کے لیے احمد آباد کے نام پر مہر لگا دی۔کامن ویلتھ کھیلوں کی جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کے نمائندگان نے ہندوستان کے احمد آباد میں کھیلوں کی میزبانی کے لیے پیش کردہ پروپوزل کی منظوری دی۔
November 26, 2025, 10:10 PM IST
