EPAPER
ایئرٹیل پیمنٹس بینک نے پیر کو قیادت میں تبدیلی کا اعلان کیا۔ اس تبدیلی کے تحت، سنیل بھارتی متل ۳۰؍ ستمبر ۲۰۲۶ء سے نافذ العمل غیر ایگزیکٹیو چیئرمین اور بورڈ سے استعفیٰ دے دیں گے۔ شبنم سنہا یکم اکتوبر ۲۰۲۶ء سے متل کی جگہ ایرٹیل پیمنٹ بینک کی چیئرپرسن ہوں گی۔
August 17, 2026, 8:54 PM IST
ملک میں ویلتھ کریٹرز شخصیات اور گھرانوں میں، ویلتھ مینجمنٹ کمپنی ۳۶۰؍ ون کی ۲۰۲۶ء کی رپورٹ کے مطابق، اس وقت ملک میں گوتم اڈانی اور خاندان۹۰۸۱۷۸؍ کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ پہلے مقام پر، مکیش دھیرو بھائی امبانی اور ان کا خاندان۸۹۳۶۲۲؍ کروڑ روپے کی جائیداد کے ساتھ دوسرے اور سنیل بھارتی متل اور ان کا خاندان ۴۹۶۷۸۶؍ کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔
July 29, 2026, 7:08 PM IST
بی ایس ای کا سینسیکس۳۶۴؍ پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔ بازارمیں فروخت کا دباؤ برقراررہا۔
July 24, 2026, 10:59 AM IST
بیرونی بازاروں سے ملنے والے منفی اشاروں کے درمیان پیرکو ملکی شیئر بازار میں گراوٹ دیکھی گئی اور اہم اشاریے تقریباً ایک فیصد کمی کے ساتھ بند ہوئے۔
June 08, 2026, 6:28 PM IST
