EPAPER
معروف فلم ساز سبھاش گھئی نے کہا ہے کہ آج کی نئی نسل کے اداکار فن کے بجائے پیسے کمانے پر زیادہ توجہ دیتی ہے۔ انہوں نے شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان اور اجے دیوگن کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ فن سے لگاؤ اور کام سے وابستگی ہی اداکاروں کو طویل عرصے تک فلمی دنیا میں متعلقہ رکھتی ہے۔
October 17, 2026, 1:31 PM IST
فلمی دنیا میں سسپنس اور سنسنی سے بھرپور فلموں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فلم ’’دِرِیشیم: دی کنکلوژن‘‘ نے عالمی باکس آفس پر ۵۰۰؍کروڑ روپے کی کمائی کا اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
October 14, 2026, 3:16 PM IST
اجے دیوگن کی فلم ’’دِرِیشیم ۳‘‘ باکس آفس پر شاندار کامیابی کے باعث سرخیوں میں ہے۔ فلم کی مقبولیت اور کمائی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے درمیان ملیالم سنیما کے سپر اسٹار موہن لال کی جانب سے اجے دیوگن کی فلم کی تعریف نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔
October 13, 2026, 3:22 PM IST
اجے دیوگن، تبو اور جے دیپ اہلاوت کی سنسنی خیز فلم نے ہندوستان میں ۳۰۹ء کروڑ روپے سے زیادہ نیٹ کمائی کرکے اداکار کی سابقہ کامیاب فلم ’تنہاجی‘ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ دوسرے ویک اینڈ پر بھی فلم کی کمائی میں تیزی دیکھی گئی۔
October 12, 2026, 5:17 PM IST
