• Sun, 06 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

all india football federation

بائی چنگ بھوٹیا کا ہندوستانی شائقین سے برازیل کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

ہندوستان کے سابق کپتان بائی چنگ بھوٹیا نے ۳؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ہونے والے ہندوستان برازیل دوستانہ میچ کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایک ۹۰؍ منٹ کے میچ پر مبینہ طور پر ۵۰؍ سے ۷۰؍ کروڑ خرچ کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہی رقم ہندوستانی فٹبال کے بنیادی ڈھانچے، کلبوں اور نوجوان کھلاڑیوں پر خرچ ہونی چاہیے۔

August 22, 2026, 4:51 PM IST

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

برازیل فٹ بال فیڈریشن نے کہا کہ قومی ٹیم ۲۰۲۶ء فیفا ورلڈ کپ کے بعد پہلی بین الاقوامی تعطیل میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلے گی۔ فیڈریشن نے بتایا کہ قومی ٹیم ۲۵؍ اور ۲۹؍ ستمبر کو آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی اور پھر ۳؍ اکتوبر کو ہندوستان کا سامنا کرے گی۔

July 31, 2026, 3:35 PM IST

گریس ڈانگمی نے بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

تجربہ کار فارورڈ گریس ڈانگمی نے بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کے ساتھ اپنے ۱۳؍سالہ شاندار کریئر کا خاتمہ کیا۔

June 07, 2026, 11:12 AM IST

فیفا سیریز : کرسپن چھیتری کی قیادت میں ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کی نئی شروعات

ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم، جسےبلیو ٹائیگریس بھی کہا جاتا ہے، کرسپن چھیتری کی قیادت میں کینیا میں منعقد ہونے والی فیفا سیریز ۲۰۲۶ء کے ذریعے ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔

April 10, 2026, 8:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK