• Wed, 11 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

allama iqbal

زندگی کوئی خواب یا اتفاق نہیں ہمارے روزمرہ کے اعمال کا نتیجہ ہے

کائنات کا نظام ہو یا انسانی زندگی کا سفر، اس کا بنیادی اصول ہمیشہ سے ’’عمل‘‘ رہا ہے۔ علامہ اقبال کا یہ مصرعہ: ’’عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی‘‘ اس حقیقت کا سب سے بڑا ترجمان ہے۔ انسان کو اس دنیا میں جو عقل، شعور اور صلاحیتیں عطا کی گئی ہیں، ان کا مقصد صرف بیٹھ جانا نہیں بلکہ عملی میدان میں اترنا ہے۔

October 17, 2026, 4:47 PM IST

ادب کا نوبیل انعام اور ہماری پیاری زبان اُردو

نوبیل کمیٹی کے صدر نے کہا کہ کارسن کا کام زبان کے عالم کے جنون اور نئے معنی دریافت کرنے والے شاعر کی تڑپ کے سنگم پر مرکوز رہا ہے۔ کیا ہماری پیاری اُردو میں ایسے تخلیق کار اور قدر دان ہیں؟

October 16, 2026, 4:50 PM IST

’’نفرت کو معمول اور شناختوں کو ہتھیار بنا دیا گیا ہے‘‘

مذہب کی بنیاد پر بڑھتی نفرت کو ختم کرنے کیلئے یک روزہ ’کانکلیو‘ میں دہلی کے سابق گورنر نجیب جنگ، گلوکار ٹی ایم کرشنا اور مختلف مذاہب کے رہنمائوں کا خطاب۔

May 10, 2026, 9:52 AM IST

عصر حاضر میں مطالعہ ٔ ا قبالیات کی نئی جہتیں اور چیلنج

شاعر مشرق اور حکیم الامت علامہ اقبال ایک ایسے دانشور ہیں جنہوں نے مشرقی و مغربی افکار کے ساتھ ہندوستان کی مذہبی و فلسفیانہ روایات کو بھی اپنی فکر و نظر کا حصہ بنایا۔

May 05, 2026, 12:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK