EPAPER
مشہور پلے بیک گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک نایاب سماعت کے عارضے میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ نئے گانوں پر کام نہیں کر پا رہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مسئلہ وائرل اٹیک کے بعد اچانک پیدا ہوا اور اب تک برقرار ہے۔ گلوکارہ کے مطابق موسیقار مسلسل رابطہ کرتے ہیں مگر وہ ریکارڈنگ کے قابل نہیں۔ انہوں نے مداحوں سے دعا کی اپیل کی اور تیز موسیقی و ہیڈ فونز سے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔
March 31, 2026, 8:54 PM IST
لوک سبھا میں اپوزیشن نے کہا کہ حکومت صرف ترقی یافتہ ہندوستان کی بات کرتی ہے اور اس کے لیے اس کے پاس کوئی ٹھوس پالیسی نظر نہیں آتی۔ لوک سبھا میں فائنانس بل ۲۰۲۶ء پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس کے ڈاکٹر امر سنگھ نے کہا کہ ملک میں فی کس آمدنی تقریباً ۳۰۰۰؍ ڈالر ہے جب کہ وکست بھارت کے لیے یہ آمدنی ۱۴۰۰۰؍ ڈالر فی شخص ہونی چاہیے۔
March 23, 2026, 8:38 PM IST
ہدایتکار امتیاز علی کی دلجیت دوسانجھ اور شروری کے ساتھ آنے والی نئی فلم کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ تازہ اعلان کے مطابق اب یہ فلم ۱۲؍ جون ۲۰۲۶ء کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
January 29, 2026, 8:03 PM IST
انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز ۲۰۲۵ء: دلجیت دوسانجھ اور امتیاز علی کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں اپنی فلم ’’امر سنگھ چمکیلا‘‘ میں ان کے کردار کے لیے بہترین اداکار کے زمرے میں نامزد کیا گیا تھا تاہم، دلجیت دوسانجھ اور پوری فلم تقریب کے فاتحین سے محروم رہے۔
November 25, 2025, 3:58 PM IST
