EPAPER
بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’شعلے‘کےکردار’گبر سنگھ‘نےامجد خان کو فلم انڈسٹری میںمضبوط شناخت دلائی تھی۔امجد خان کی پیدائش۱۲؍ نومبر ۱۹۴۰ء کو ہوئی تھی۔
November 13, 2025, 11:39 AM IST
امجد علی خان، امان اور ایان بنگش کے ساتھ دلائی لاما کے میڈیٹیشن کو امن اور ہمدردی کے تناظر میں بہترین آڈیو بک کے لیے گریمی ۲۰۲۶ء کی نامزدگی ملی۔
November 12, 2025, 10:05 PM IST
۵۰؍ سال مکمل کرنے والی شعلے فلم کی پروڈکشن ۱۹۷۳ء میں کرناٹک میں شروع ہوئی تھی، یہ فلم ۱۵؍ اگست۱۹۷۵ء کو ریلیز ہوئی تھی، یہ اتفاق ہے کہ اس فلم کے مصنف سلیم خان اندور سے ہیں اور شریک مصنف جاوید اختر گوالیار سے ہیں۔
August 17, 2025, 7:36 PM IST
بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’شعلے‘کے کردار’گبر سنگھ‘ نےامجد خان کو فلم انڈسٹری میں مضبوط شناخت دلائی تھی۔ ۱۲؍ نومبر ۱۹۴۰ء کو پیدا ہوئے امجد خان کو اداکاری وراثت میں ملی تھی۔
July 27, 2025, 10:45 AM IST
