• Wed, 25 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

andrew garfield

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال بند کردیا: سیم آلٹمین کا کردار نبھانے کے بعد اینڈریو

اسپائیڈر مین اداکار کا کہنا ہے کہ اوپن اے آئی کے سربراہ پر فلم بنانے کے دوران مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں اور اسے فروغ دینے والوں کے علم پر سوالات پیدا ہوئے؛ فلم ’آرٹی فیشل‘ میں ۲۰۲۳ء کی اس کشمکش کو بھی دکھایا گیا ہے جس میں آلٹمین کو کمپنی سے نکال کر ۵؍ دن بعد واپس لایا گیا تھا۔

October 12, 2026, 5:25 PM IST

اینڈریو گارفیلڈ سیم آلٹ مین بنے، ’’Artificial‘‘ کا ٹیزر جاری

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اینڈریو گارفیلڈ نے ہدایت کار لوکا گواڈانینو کی آنے والی فلم ’’Artificial‘‘ میں اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سیم آلٹ مین کا روپ دھار لیا ہے۔ فلم کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں گارفیلڈ کا انداز اور کردار فلم کی سنجیدہ اور پراسرار نوعیت کی واضح جھلک پیش کرتا ہے۔

September 09, 2026, 7:05 PM IST

جدہ ایک طاقتور جگہ ہے جس کی وجہ مکہ ہے: ’’اسپائیڈرمین‘‘ اینڈریو گارفیلڈ

برطانوی نژاد امریکی اداکار اینڈریو گارفیلڈ جو ’’اسپائیڈر مین‘‘ کے اپنے کردار کیلئے مشہور ہیں، نے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ۲۴ء کی تقریب کے دوران ایک انٹرویو میں خالص عربی زبان میں سلام کیا اور جدہ کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

December 18, 2024, 6:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK