• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

angad bedi

ہم اسکول میں تھے جب سیف کی شادی کی خبر ملی: سوہا اور صبا علی خان

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بہنیں سوہا اور صبا علی خان نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے بھائی کی امریتا سنگھ سے شادی کی اطلاع گھر سے نہیں بلکہ اسکول میں ملی تھی۔ دونوں بہنوں نے بتایا کہ وہ اس وقت اسکول میں زیرِ تعلیم تھیں اور پرنسپل کے دفتر سے انہیں بلا کر کہا گیا کہ میڈیا میں چلنے والی خبروں کے بارے میں کسی سے کوئی بات نہ کریں، کیونکہ اس وقت تک خبر کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔

August 06, 2026, 9:07 PM IST

نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے شو’’ڈبل ڈیٹ‘‘میں اپارشکتی کھرانہ کا بڑا انکشاف

اداکار اپارشکتی کھرانہ نے حال ہی میں نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے چیٹ شو ’’ڈبل ڈیٹ‘‘ میں اپنی اہلیہ آکرتی کھرانہ کے ساتھ شرکت کی۔

June 11, 2026, 1:47 PM IST

کاسٹنگ ڈائریکٹر کے تبصرے کے بعد۱۰؍ سال تک مسکرانا چھوڑ بیٹھی تھیں: نیہا دھوپیا

نیہا دھوپیا نے اپنے کریئر کے ابتدائی دور کا ایک ایسا تجربہ شیئر کیا ہے جس نے ان کے اعتماد کو گہرے طور پر متاثر کیا۔ اداکارہ کے مطابق ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر کے تبصرے نے انہیں برسوں تک اپنی مسکراہٹ کے بارے میں غیر یقینی کا شکار رکھا۔

May 31, 2026, 3:27 PM IST

اداکارہ نیہا دھوپیا نے ’’ٹریٹر‘‘کا حصہ بننے سے متعلق تمام افواہوں کو مسترد کردیا

انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ اور ہلکے پھلکے انداز میں پیغام شیئر کیا، جس میں لکھا تھا:’’نہ میں ’’ٹریٹر‘‘ ہوں اور نہ ہی ’’معصوم‘‘، میں تو بس #ڈبل ڈیٹ میں مصروف ہوں۔ جلد آ رہا ہے۔‘‘ اس طرح انہوں نے تمام قیاس آرائیوں پر مکمل وقفہ لگا دیا۔

March 25, 2026, 1:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK