EPAPER
ملر نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے نیتن یاہو پر عوامی طور پر “مکمل طور پر ہٹ دھرم” ہونے کا الزام لگانے پر غور کیا تھا لیکن پیچھے حماس کو ممکنہ فائدے کی وجہ سے ایسا نہیں کیا۔
August 23, 2025, 5:35 PM IST
امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی پر رپورٹس میں حالیہ برسوں میں ہندوستان میں ہونے والی زیادتیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ نئی دہلی ان رپورٹس کو "گہرے تعصب پر مبنی" قرار دیتا ہے۔
February 14, 2025, 7:40 PM IST
اپنی آخری پریس کانفرنس میں بلنکن کو اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے اور سفارتی تعاون پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
January 17, 2025, 9:02 PM IST
واشنگٹن ڈی سی،امریکہ میں مشرقی وسطیٰ کے تعلق سے ایٹلانٹک کاؤنسل کی تقریب میں امریکی محکمہ خارجہ انتونی بلنکن کو خطاب کرنے نہیں دیا گیا۔ فلسطین حامی خاتون نے بلنکن کو خطاب کے درمیان روک کر کہا ’’آپ نسل کشی کے سیکریٹری ہیں‘‘ اور ’’آپ کے ہاتھوں میں دسیوں ہزاروں معصوموں کا خون ہے۔‘‘
January 15, 2025, 6:24 PM IST