Inquilab Logo

anurag thakur

فحش مواد کیلئے ذمہ دار ۱۸؍ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے خلاف حکومت کی کارروائی

وزارت اطلاعات و نشریات نے تخلیق کے اظہار کے نام پر فحاشی اور بیہودگی کی تشہیر کے ذمہ دار ۱۸؍ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور ان سے جڑی ویب سائٹ اور ایپس کے خلاف کارروائی کی۔ اس کے علاوہ ان سے جڑے سوشل میڈیا اکائونٹس بھی ہندوستان میں عوام کیلئے غیر فعال ہوگئے ہیں۔

March 14, 2024, 5:30 PM IST

ایشین انڈور نیشنل چمپئن شپ: تمغہ جیتنے والوں کو ٹھاکر کی مبارکباد

مرکزی وزیر کھیل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

February 21, 2024, 11:02 AM IST

سنجے سنگھ کھلاڑیوں کو جعلی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں: ساکشی ملک

خاتون پہلوان ساکشی ملک نے سنجے سنگھ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ الگ سے چیمپئن شپ منعقد کر کے کھلاڑیوں کو جعلی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔ ساکشی ملک نے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کیلئے یہ سرٹیفکیٹ مستقبل میں بڑی پریشانی بن سکتے ہیں۔

January 31, 2024, 2:23 PM IST

انوراگ ٹھاکر نے’اسپورٹس سائنس کانکلیو‘ میں پیرا ایتھلیٹس سے وابستگی کا اعادہ کیا

نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر نے کہا کہ اس کانکلیو میں تمام کھلاڑیوں کیلئے مساوی سہولیات اور احترام کیساتھ ایک جامع نقطہ نظر غالب ہے۔

December 15, 2023, 11:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK