EPAPER
امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی کے سبب ایپل نے یہ قدم اٹھایا۔
May 01, 2025, 10:32 AM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ عام طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ سیب پہاڑوں میں اگائے جاتے ہیں، لیکن کرناٹک میں زیادہ درجہ حرارت میں بھی سیب کی کاشت کامیاب رہی ہے۔
April 28, 2025, 11:52 AM IST
ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ۲۰۲۶ءکے اختتام تک امریکہ میں فروخت ہونے والے تمام آئی فونز کی تیاری ہندوستان میں منتقل کرے گا تاکہ چین پر انحصار کم کیا جا سکے۔ یہ فیصلہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی اور چین سے درآمدات پر عائد بھاری محصولات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
April 25, 2025, 5:40 PM IST
ٹرمپ کے ٹیرف سے بچنے کیلئےایپل اب چین کے بجائے ہندوستان سے آئی فونس امریکہ بھیج رہا ہے۔ ۶۰۰؍ٹن آئی فون امریکہ روانہ۔
April 12, 2025, 10:29 AM IST