EPAPER
فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی اور ارجنٹائنا کے کپتان لیونل میسی کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے۔ سائنس دانوں نے پیرو کے پہاڑی علاقے اینڈیز میں پودے کی ایک نئی شناخت شدہ نوع کو ان کے نام سے منسوب کیا ہے۔
October 18, 2026, 5:09 PM IST
فٹبال کی تاریخ کے یادگار لمحات میں شامل لیونل میسی کے ہاتھوں میں نظر آنے والی فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نقل اب نیلامی کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔
October 15, 2026, 6:15 PM IST
ویٹیکن نے تصدیق کی ہے کہ پوپ لیو چہاردہم کو پھیپھڑوں کا سرطان لاحق ہے۔ ۷۱؍ سالہ پوپ کی روم کے جیمیلی اسپتال میں ۱۳؍ اکتوبر کو سرجری کی گئی، جس کے دوران ان کے دائیں پھیپھڑے کا نچلا حصہ نکال دیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق آپریشن تقریباً ۹۰؍ منٹ جاری رہا اور اس دوران کوئی پیچیدگی پیش نہیں آئی۔ سرطان کی حتمی نوعیت کی تصدیق بافتوں کے معائنے سے ہوئی ہے، تاہم بیماری کس مرحلے میں ہے اور آیا یہ لمف نوڈز تک پھیلی ہے یا نہیں، اس بارے میں مزید نتائج کا انتظار ہے۔
October 14, 2026, 3:27 PM IST
ارجنٹائنا کے عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے اپنے آخری میچ کے بعد کلب فٹ بال میں شاندار واپسی کرتے ہوئے انٹر میامی کی جانب سے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کو ڈی سی یونائیٹڈ کے خلاف ۰۔۴؍گول کی بڑی کامیابی دلائی۔
October 11, 2026, 4:01 PM IST
