EPAPER
یوئفا چمپئن لیگ کا آغاز انتہائی شاندار رہا ۔ خطاب کی دوڑ میں شامل بڑے کلبوں نے پہلے ہی میچوں میں اپنے ارادے واضح کر دئیے ہیں۔
September 11, 2026, 3:47 PM IST
ہندوستان نے ۲۰۲۵ء میں ایٹمی ہتھیاروں پر ۸ء۲ ارب ڈالر خرچ کئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں ہندوستان کے ایٹمی اخراجات میں ۱۲ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے ایٹمی اخراجات ۵ء۱ ارب ڈالر رہے جو ۲۰۲۴ء کے مقابلے ۱۸ فیصد کے اضافے کے ساتھ ۹ ممالک کے درمیان سب سے تیز رفتار اضافہ ہے۔
June 09, 2026, 7:15 PM IST
نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر یکجہتی، قربانی اور معاشی انصاف کا پیغام دیا۔ آرسنل کے رنگوں کا کُرتا پہنے انہوں نے برونکس میں منعقدہ عید تقریب میں عوامی مسائل اور اتحاد پر زور دیا۔
May 28, 2026, 10:39 AM IST
آرسنل ایف سی نے پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ اس کامیابی کو انتہائی خاص بناتے ہوئے ٹیم نے ۲۲؍ سال بعد ٹائٹل جیتا۔ ٹیم نے آخری بار۲۰۰۴ء میں ٹرافی اپنے نام کی تھی۔
May 20, 2026, 11:31 AM IST
