EPAPER
ہندوستانی موسیقی کی عظیم اور لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے کی ۹۳؍ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ان کا آخری فلمی گانا’’اے میری زندگی، تو چھپی ہے کہاں‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ یہ گانا آنے والی ہندی فیملی کامیڈی ڈراما فلم ’’اوم کا ہری‘‘ کا حصہ ہے۔
September 08, 2026, 5:12 PM IST
لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے آج زندہ ہوتیں تو ۹۳؍ برس کی ہو جاتیں۔ وہ رواں سال اپریل میں انتقال کر گئی تھیں، تاہم اپنی لازوال موسیقی، یادگار گیتوں اور ان فنکاروں کی ایک طویل فہرست چھوڑ گئیں جن کے کریئر کو انہوں نے آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان ہی فنکاروں میں معروف گلوکار و موسیقار عدنان سمیع بھی شامل ہیں۔
September 08, 2026, 4:07 PM IST
آشا بھوسلےنےمنفرد آواز اور ورسٹائل اندازسےموسیقی کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ۔آشا بھوسلے برصغیر کی مشہور و معروف پلے بیک سنگر ہیں جنہوں نے اپنی منفرد آواز اور ورسٹائل انداز سے موسیقی کی دنیا میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔
September 08, 2026, 1:05 PM IST
لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے کی آواز آخری بار بڑے پردے پر سنائی دے گی۔ ان کا آخری ریکارڈ کیا گیا فلمی نغمہ ’’اے میری زندگی، تُو چھپی ہے کہاں‘‘ ڈراما کامیڈی فلم ’’اوم کا ہری‘‘ میں شامل کیا گیا ہے، جسے آشا بھوسلے کی ۹۳؍ ویں سالگرہ کے موقع پر ۸؍ ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ یہ نغمہ انہوں نے ۲۰۲۳ء کے اواخر میں ۹۰؍ برس سے زائد عمر میں ریکارڈ کیا تھا۔
August 27, 2026, 5:13 PM IST
