EPAPER
امیشا پٹیل نے اپنی پہلی فلم ’’کہونا پیار ہے‘‘ کی ری ریلیز کے درمیان ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’کہو نا پیار ہے‘‘ کی کامیابی کے بعد مداح مجھے خون کے خط لکھتے تھے۔ وہ اپنے ہاتھوں پر آٹوگراف مانگتے تھے اورکہتے تھے کہ ’’ہم کبھی ہاتھ نہیں دھوئیں گے۔‘‘
January 14, 2025, 10:06 PM IST
۲۰۱۹ء میں، شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آرین خان اور دوسرے اداکار اسرانی ، آشیش ودیارتھی ،سنجے مشرا اور شریاس تلپڑے جیسے اداکاروں کے ساتھ روایتی طور پر اینیمیٹڈ ۱۹۹۴ء کی کلاسک فلم ’’دی لائن کنگ ‘‘ کا فوٹو ریالسٹک اینیمیٹڈ ہالی ووڈ ریمیک کے ہندی ورژن میں وائس اوور کیا تھا۔
November 20, 2024, 5:37 PM IST
فلموں میںخواتین کے اغوا،انہیں قتل کرنے سمیت دیگر برے کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنےوالےاداکار اشش ودیارتھی نے۵۷؍سال کی عمر میں خودسےنصف عمر لڑکی سے دوسری شادی کرلی۔
May 27, 2023, 10:52 AM IST