EPAPER
یہ فلم زیادہ کامیاب نہیں ہوئی مگر دوسری فلم ’اچھوت کنیا‘ سپر ہٹ ہوئی، یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ان کا نام کمد لال تھا اور وہ ہمانشو کی فلم کمپنی ’ بمبئی ٹاکیز‘ کی لیباریٹری میں اسسٹنٹ ملازم تھے، اس کے بعد کچھ ہی دنوں میں وہ بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار بن گئے۔
December 07, 2025, 12:12 PM IST
ہندی فلموں کی سدا بہار اداکارہ کامنی کوشل کا آج یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ۹۸؍ برس کی تھیں۔ ان کا انتقال جمعرات دیر رات ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وہ عمر سے متعلق عوارض میں مبتلا تھیں۔
November 14, 2025, 7:46 PM IST
گزشتہ صدی کے ۴۰ء کے عشرے میں اداکاروں کی شبیٖہ روایتی اداکار کی ہوتی تھی جو رومانی اور صاف ستھرےکردار کیا کرتے تھے۔
December 09, 2024, 4:46 PM IST
بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہےجنہوں نےاینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔
October 13, 2024, 12:21 PM IST
