EPAPER
کیلیفورنیا، امریکہ کے اکیڈمی میوزیم نے ۲۰۰۸ء میں ایشوریہ رائے بچن کے ذریعے زیب تن کئے گئے لہنگے کو میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میوزیم نے لہنگے کو خراج پیش کرتے ہوئے نیتا للا کی کاریگری کو سر اہا۔ میوزیم کے اس فیصلے سے مداح بہت خوش ہیں۔
December 25, 2024, 8:19 PM IST
لگان جیسی کامیاب فلم بنانے والے ہدایتکار آشوتوش گواریکر۲۱؍ سال کے طویل انتظار کے بعد ایک اور اسپورٹس ڈرامہ `تلسی داس جونیئر کے ساتھ تیار ہیں۔
April 17, 2022, 8:15 AM IST
بالی ووڈ میں آشوتوش گوواریكر کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی ہدایتکاری میں بنیائی گئی فلموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنائی ہے۔ مہاراشٹر کے کولہاپور میں ۱۵؍ فروری ۱۹۶۴ء کو پیدا ہونے والے آشوتوش گوواریكر نے اپنے کریئر کا آغاز ۱۹۸۴ء میں کیتن مہتا کی فلم ’ہولی‘ سے بطور اداکار کیا تھا۔ اس فلم میں عامر خان نے بھی اہم کردار نبھایا تھا۔
February 15, 2020, 9:04 AM IST