• Fri, 18 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

asrani

فلم ’حیوان‘ کی ریلیز سے قبل اکشے کمار اور میکرز نے اسرانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

اکشے کمار اور سیف علی خان کی فلم ’’حیوان‘‘ کی دنیا بھر میں ریلیز میں صرف ۷؍ دن باقی رہ گئے ہیں۔ فلم کی ریلیز سے قبل میکرز نے لیجنڈری اداکار اسرانی کو خصوصی ویڈیو کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا، جس میں ان کی فلم میں موجودگی کی ایک مختصر جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔ اکشے کمار نے بھی اسرانی کے ساتھ کام کرنے کو اپنی خوش قسمتی قرار دیتے ہوئے انہیں یاد کیا اور کہا کہ ’’آپ جیسا کوئی اور نہیں ہوسکتا۔‘‘

September 05, 2026, 4:16 PM IST

اکشے کمار کا اسرانی کو خراج عقیدت، ’’بھوت بنگلہ‘‘ میرے لئے فلم نہیں، ایک یاد ہے

اکشے کمار نے اپنی آنے والی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ کی ریلیز سے قبل آنجہانی اداکار اسرانی کو جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم ان کیلئے صرف ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ایک یاد اور لیجنڈری فنکار کو سلام ہے۔

April 15, 2026, 4:52 PM IST

’’مصاحبین کا کلچر‘‘ نشانے پر،پریہ درشن نے کہا اسرانی کو ان سے کم معاوضہ ملتا تھا

ہدایت کار پریہ درشن نے بالی ووڈ میں رائج ’’مصاحبین کے کلچر‘‘ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انڈسٹری کی ’’سب سے بری چیز‘‘ قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق بڑے ستارے درجنوں افراد کے ساتھ سیٹ پر آتے ہیں، جس سے نہ صرف بجٹ بڑھتا ہے بلکہ فلم سازی کا عمل بھی متاثر ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کئی مواقع پر ان وفود کے ارکان سینئر اداکاروں جیسے اسرانی سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں۔

April 04, 2026, 4:56 PM IST

مونالی ٹھاکر کا دھرمیندر کو دل چھو لینے والا خراج عقیدت

گلوکارہ مونالی ٹھاکر نے فلم ’’ان پڑھ‘‘ کے کلاسک گیت ’’آپ کی نظروں نے سمجھا‘‘ گا کر دھرمیندر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

November 29, 2025, 5:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK