Inquilab Logo Happiest Places to Work

atlee kumar

ایٹلی-اللو ارجن کی فلم میں دپیکا، جھانوی کے بعد رشمیکا مندانا بھی کاسٹ میں شامل

اللوارجن اور ایٹلی کمار کی اگلی فلم ’’AA22xA6‘‘ میں رشمیکا مندانا بھی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ رشمیکامندانا کے علاوہ مرنال ٹھاکر اور جھانوی کپور بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔ اس فلم میں رشمیکا مندانا اور اللو ارجن کی کیمسٹری ’’ پشپا ۲‘‘ سے مختلف ہوگی۔

July 10, 2025, 4:05 PM IST

دپیکا پڈوکون، اللو ارجن اور ایٹلی کمار کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

دپیکا پڈوکون سندیپ وانگاریڈی کی اگلی فلم ’’ اسپرٹ‘‘ سے نکلنے کے بعد ایٹلی کمار اور اللوارجن کی اگلی فلم میں نظر آئیں گی جسے اب تک کوئی نام نہیں دیا گیا ہے۔ یہ فلم پیرالیل یونیورس پر مبنی ہوسکتی ہے جسے ۷۰۰؍کروڑ روپے کے بجٹ سے تیار کیا گیا ہے۔

May 22, 2025, 5:06 PM IST

ایٹلی کمار اور اللو ارجن کی فلم میں مرنال ٹھاکر کلیدی کردار میں نظر آئیں گی

فلم ہدایتکار ایٹلی کماراور اسپر اسٹار اللو ارجن کی اگلی فلم میں مرنال ٹھاکر کلیدی ہیروئن کےکردار میں نظر آسکتی ہیں۔علاوہ ازیں فلمساز فلم میں اہم کرداروں کی کاسٹنگ کیلئے دپیکا پڈوکون اور جھانوی کپور سے بھی رابطے میں ہیں۔

April 26, 2025, 6:00 PM IST

اللو ارجن اور ایٹلی کی فلم کا باقاعدہ اعلان، ۸۰۰؍ کروڑ کا بجٹ

اللو ارجن اور ایٹلی کمار کی فلم اے اے ۲۲‘‘کا اعلانیہ ویڈیو جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس فلم کا بجٹ ۸۰۰؍ کروڑ روپے ہوگا۔

April 08, 2025, 5:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK