EPAPER
ہندی سنیما میں ایسے اداکاروں کی کمی نہیں جنہوں نے اپنی اداکاری کے بل پر ایک الگ مقام بنایا، لیکن اتل کلکرنی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے شہرت سے زیادہ اپنے فن کو اہمیت دی۔
September 10, 2026, 12:21 PM IST
اداکار، کامیڈین اور فلمساز ویر داس نے اپنی نئی نفسیاتی ہارر فلم ’’بارہ نمبر‘‘ کی کاسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فلم ہارر صنف میں ویر داس کا پہلا تجربہ ہوگی جس میں شیبا چڈھا، ارونودے سنگھ، اتل کلکرنی، شریا پلگاؤنکر اور احساس چنا سمیت کئی معروف فنکار اہم کردار ادا کریں گے۔ ’’ہیپی پٹیل‘‘ کے بعد یہ ویر داس کی دوسری ہدایتکاری ہے۔ فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے۔
June 11, 2026, 5:54 PM IST
دہشت گردانہ حملے کے پانچویں دن معروف فلم اداکار اتُل کلکرنی پہلگام پہنچے، سیاحوں سے اپیل کی کہ’’ بُکنگ منسوخ نہ کریں ، یہاں آئیں، کشمیریت کو بچانا ضروری ہے‘‘
April 28, 2025, 10:01 AM IST
