• Sun, 14 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

avengers

’تھینوس‘ مہاراشٹر کا ووٹر بن گیا: راہل گاندھی نے ووٹر کارڈ کا ویڈیو شیئر کیا

مالیگاؤں کی ووٹر لسٹ میں، مارویل کے سپر ویلن ’’تھینوس‘‘ کی تصویر محمد ابراہیم کے نام کے ساتھ استعمال کی گئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین الیکشن کمیشن پر شدید تنقید کررہے ہیں۔

August 30, 2025, 5:10 PM IST

اوینجرز: ڈومسڈے‘‘ کے سیٹ پر رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اور راین رینالڈس میں جھگڑا

خبروں کے مطابق ’’اوینجرز: ڈومسڈے‘‘ کے سیٹ پر رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اور راین رینالڈس کے درمیان زبردست جھگڑا ہوا، اور ان دونوں کیلئے سین دوبارہ لکھا گیا۔

August 22, 2025, 8:26 PM IST

مارول کی ’’ڈومس ڈے‘‘ میں ڈیڈ پول بھی نظر آسکتا ہے، مداح پُرجوش

انسٹاگرام پر رائن رینالڈز نے ایک پراسرار تصویر شیئر کی جس میں ایونجرز کے لوگو پر سرخ رنگ سے’’A‘‘ اسپرے پینٹ کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ تصویر بغیر کسی وضاحت کے شیئر کی اور اب مداح سوچ رہے ہیں کہ آیا اس کا مطلب ہے کہ ڈیڈپول ایونجرز: ڈومز ڈے یا ایونجرز: سیکرٹ وارز کا حصہ ہوگا۔

August 12, 2025, 4:13 PM IST

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر ایم سی یو کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار

خبروں کے مطابق ایم سی یو کی فلموں میں انہیں ۲۰۰۸ء سے اب تک ۴۲۰۰؍ کروڑ روپے معاوضہ دیا گیا ہے جبکہ ’’ڈاکٹر ڈوم‘‘ کے کردار کیلئے انہیں ۷۰۰؍ کروڑ سے زائد رقم ادا کی جائے گی۔

July 31, 2025, 8:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK