EPAPER
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے امیر سعید عرفانی نے کونسل کو بتایا کہ ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔ ان جرائم کی حمایت کر کے وہ نتائج کی مکمل ذمہ داری کا حصہ دار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حملوں میں ۷۸ افراد ہلاک اور ۳۲۰ سے زائد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔
June 14, 2025, 7:32 PM IST
آیت اللہ خامنہ ای سے آخری ملاقات میں ہانیہ کا پیغام، شہادت سےایک روز قبل کہاتھا کہ ’’موت اور زندگی اللہ دیتا ہے، وہ ہر چیز سے واقف ہے۔‘‘
August 03, 2024, 12:20 PM IST
بد نام زمانہ مصنف سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے کے الزام میں نیو جرسی کا نوجوان ہادی ماتر اب تک مقدمے کا منتظر، اس حملے میں رشدی نے ایک آنکھ کھودی،ایک کتاب میں اس نے اس حملے کی روداد بیان کی ہے، حملہ آور کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ کاؤنٹی اور وفاقی استغاثہ کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں تاکہاقدام قتل کےموجودہ الزامات کو بغیر کسی مقدمے کے حل کرنے کی کوشش کی جا سکے۔
May 11, 2024, 7:08 PM IST
اکیوبر بکس انٹرنیشنل پبلی کیشنز نے اپنی کتاب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ روح اللہ خمینی کو تاریخ کی ’’بدترین شخصیات‘‘ کی فہرست میں شامل کیا جس کے بعد ان کے پیروکار غم و غصے سے بھر گئے۔ اس ضمن میں ناشر نے معافی نامہ جاری کیا ہے۔
April 29, 2024, 3:05 PM IST