Inquilab Logo

ayodhya verdict

۲۲؍ جنوری کو ملک بھر کے سرکاری دفاتر اور اداروں میں آدھے دن کی چھٹی

ایودھیا کی پرسونل منسٹری نے اعلان کیا ہے کہ ۲۲؍ جنوری کو رام مندر کی افتتاحی تقریب کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام سرکاری اداروں اور دفاتر کو آدھے دن کی چھٹی دی جائے۔ یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین بھی تقریب میں شرکت کر سکیں۔

January 18, 2024, 6:51 PM IST

بابری مسجد کو یاد رکھنے کی بہتر صورت(۲

ساتویں صورت یہ ہوسکتی ہے کہ مسلم طلبہ کی تعلیمی پیش رفتوں کو ٹھوس تعمیری رُخ پر گامزن کیا جائے۔ بہ الفاظ دیگر یہ طے کیا جائے کہ والدین اور اساتذہ طلبہ کو کن شعبوں سے وابستہ ہونے کی تلقین کریں گے۔

December 07, 2020, 11:49 AM IST

بابری مسجد کےملزمین کو بری کرنےکےفیصلےکو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنےکا مطالبہ

نیشنل الائنس آف پیپلز موومنٹ میں شامل سماجی کارکنوں کی سپریم کورٹ سے اس فیصلے کا از خود نوٹس لے کر قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی درخواست

October 06, 2020, 8:25 AM IST

بابری مسجدکا انہدام : اوما بھارتی نےتمام ثبوت دیکھنےکےبعدخوداعتراف کیا تھا

مسجد کے انہدام کی تفتیش کرنے والے جسٹس منموہن لبراہن کاسی بی آئی کورٹ کے فیصلے پر سخت اعتراض ، کہا کہ میری تفتیش بالکل درست ہے ، سازش منصوبہ بند تھی بابری مسجد کے انہدام کی سازش کا پتہ لگانےاوراس معاملے کی تفتیش کرنے کے لئے۱۹۹۲ء میں بنائے گئے لبراہن کمیشن کے صدر جسٹس منموہن سنگھ لبراہن نے سی بی آئی کورٹ کے فیصلے پر سخت اعتراض کیا ہے

October 02, 2020, 8:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK