EPAPER
اس سال کی معروف فلم ’’دُھرندھر‘‘ کے پروڈیوسرس میں شامل بی۶۲؍ اسٹوڈیوز کے شریک بانی اور پروڈیوسر لوکیش دھر نے اپنی پہلی فلم ’’آرٹیکل ۳۷۰‘‘ کو ۷۲؍ ویں قومی فلم ایوارڈز میں ملی بڑی کامیابی پر جذباتی ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹوڈیو کی پہلی ہی فلم کا تین قومی ایوارڈز حاصل کرنا پوری ٹیم کے لیے فخر، اعزاز اور شکرگزاری کا لمحہ ہے۔
July 29, 2026, 8:21 PM IST
یش راج فلمز اور پوشم پا پکچرز کے پہلے تھیٹریکل اشتراک سے بننے والی فلم ’’موپاپا‘‘ میں آیوشمان کھرانہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
July 01, 2026, 8:19 PM IST
ورون دھون نے حال ہی میں انٹرنیٹ صارفین کو اس وقت حیران کر دیا جب انہوں نے انکشاف کیا کہ سِری رام راگھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’اندھادُھن ‘‘کے لیے ابتدائی طور پر انہیں منتخب کیا گیا تھا۔
June 08, 2026, 7:44 PM IST
آیوشمان کھرانہ کی فلم ’’پتی پتنی اور وہ دو‘‘ کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئے ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔ فلم کی کمائی کے تازہ اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ باکس آفس کلیکشن کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ناظرین اس فلم میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھا رہے۔
May 21, 2026, 1:58 PM IST
