EPAPER
ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی ۴‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں ٹائیگر شروف اور سنجے دت نے کلیدی کردار نبھائے ہیں۔
August 30, 2025, 4:55 PM IST
ٹائیگر شروف اور سنجے دت کی فلم ’’باغی ۴‘‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں سنجے دت کو ویلن کے کردارمیں دکھایا گیا ہے۔ٹائیگر شروف نے فلم کا ٹیزر تاخیر سے ریلیز کرنے پر اپنے مداحوں سے معافی بھی مانگی۔
August 11, 2025, 5:03 PM IST
ناڈیا والا گرینڈ سن انٹرٹینمنٹ نے ٹائیگر شراف کی سالگرہ کے موقع پر ’’باغی ۴‘‘ کا پوسٹر جاری کیا ہے- ٹائیگر شراف نے کہا ’’اس فرنچائز نے بطور ایکشن ہیرو میری منفرد شناخت قائم کی ہے۔‘‘
July 07, 2025, 5:52 PM IST
فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا نے مس یونیورس ہرناز سندھو کو کامیاب فلم سیریز `’’باغی۴‘‘ کے ذریعے لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم۵؍ ستمبر۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
December 15, 2024, 7:22 PM IST