EPAPER
مداحوں کا من ماہیش متی سے نہیں بھر رہا ہے۔ ایس ایس راجامولی کی باہوبلی: دی ایپک نے پہلی ہندی فلم کے اوپننگ ویک اینڈ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
November 03, 2025, 5:46 PM IST
فلمساز اور ہدایتکار ایس ایس راجامولی کی فلم ’’باہو بلی : دی ایپک ‘‘ ۳۱؍اکتور کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔ اس عظیم داستان میں پربھاس نے باہوبلی کا کردار ادا کیا، جسے ہندی میں شرد کیلکر کی طاقتور آواز نے مزید گہرائی دی تھی۔
October 31, 2025, 7:43 PM IST
`باہوبلی: دی ایپک کے لیے ایڈوانس ٹکٹوں کی فروخت دوبارہ ریلیز سے قبل عالمی سطح پر۳؍ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔ شائقین تھیٹرس میں آنے کے لیے تیار ہیں۔
October 26, 2025, 7:05 PM IST
حالیہ برسوں میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلموں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انہیں دیکھنے والوں کی تعداد کم ہورہی ہے مگر ان کے باکس آفس کلیکشن میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان میں ’’جوان‘‘، ’’پٹھان‘‘، ’’استری ۲‘‘، ’’غدر ۲‘‘ اور ’’اینیمل‘‘ کے نام قابل ذکر ہیں۔
October 31, 2024, 8:43 PM IST
