Inquilab Logo Happiest Places to Work

baba siddique

سلمان خان کے ہرن شکار تنازع پر بننے والی فلم ’’کالا ہرن‘‘ کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے کالا ہرن شکار کیس اور گینگسٹر لارینس بشنوئی کے ساتھ منسلک تنازع پر مبنی فلم ’’کالا ہرن‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کو کورٹ روم ڈرامہ، کرائم اور تھریلر عناصر کے امتزاج کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ پروڈیوسر امیت جانی کے مطابق فلم میں ۱۹۹۸ء کے مشہور کالا ہرن شکار کیس، عدالتی کارروائی، سلمان خان کی گرفتاری اور بعد کے واقعات کو علامتی انداز میں دکھایا گیا ہے۔ فلم کا ٹیزر ۲۰؍ جون کو ریلیز ہوگا

May 30, 2026, 5:42 PM IST

ودھان پریشد کا ٹکٹ نہ ملنے پر امول مٹکری ناراض

رکن اسمبلی نے کہا ’’اجیت دادا کی موت پر آواز اٹھانے کا یہی صلہ ہے؟‘‘

May 01, 2026, 10:38 AM IST

ذیشان صدیقی کاوالد کے بچھڑ نےکےغم اور انصاف کے حصول میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر لیڈر بابا صدیقی کے بہیمانہ قتل کو ایک سال گزر جانے پر ان کے فرزند اور سابق رکن اسمبلی ذیشان صدیقی نے سوشل میڈیا پر ایک نہایت جذباتی پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے والد کے بچھڑ جانے کے غم اور انصاف کے حصول میں تاخیر پر گہری مایوسی ظاہر کی۔

October 14, 2025, 3:23 PM IST

بابا صدیقی کا موبائل نمبر دوبارہ فعال کرنے کی کوشش میں دہلی کا ایک شخص گرفتار

باباصدیقی کا موبائل نمبر دوبارہ فعال کرنے کیلئے کوشاں دہلی کے ایک شخص کو باندرہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم، وویک سبھروال نے موبائل نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والی کمپنی کو ایک جعلی ای میل آئی ڈی کے ذریعے سِم کارڈ دوبارہ شروع کرنےکی درخواست بھیجی تھی۔ یہ نمبر صدیقی اور ان کی ریئل اسٹیٹ فرم سے منسلک تھا۔

July 08, 2025, 7:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK