EPAPER
اداکار بابل خان نے اسکوبا ڈائیونگ کے اپنے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اطلاع دی کہ انہیں اب اسپیشلٹی ڈائیور سرٹیفکیشن مل گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ایڈوانسڈ اسکوبا ڈائیونگ سرٹیفکیشن بھی حاصل کرچکے ہیں۔
October 21, 2026, 7:09 PM IST
بابِل خان اب ایک نئے سنیما سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ اداکار نے اپنی پہلی ملیالم فلم ’’گاندھی بازار سنڈے مارکیٹ‘‘ کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔
May 26, 2026, 8:43 PM IST
بابل خان اُن نوجوان فنکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جنہوں نے فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔
May 16, 2026, 11:32 AM IST
بابل خان ملیالم سنیما میں اپنے سفر کی ایک نئی اور خاص شروعات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہدایتکاربابو جناردھن کی آنے والی فلم ’’گاندھی بازار سنڈے مارکیٹ‘‘ کے ساتھ ملیالم سنیما میں آغاز کریں گے۔
May 13, 2026, 11:55 AM IST
