EPAPER
ٹی وی کی مشہور جوڑی شیوانگی جوشی اور ہرشد چوپڑہ "بڑے اچھے لگتے ہیں" کے اگلے سیزن میں اپنی آن اسکرین کیمسٹری کے ذریعے مداحوں کا دل جیتنے کیلئے تیار ہیں- "بڑے اچھے لگتے ہیں" کا نیا سیزن ۱۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو سونی لیو پر نشر کیا جائے گا-
June 12, 2025, 8:36 PM IST
ان کی شادی ہوتے ہی انہیں ’بڑے اچھے لگتے ہیں‘ کے دوسرے سیزن میں کام کرنے کا موقع ملا
August 31, 2021, 1:24 PM IST